Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information


Leave a comment

سندھ حکومت نے کچی آبادیوں میں غیر قانونی تعمیرات اور عمارات کو مسمار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کچی آبادی غلام مرتضی بلوچ

 

کراچی(28 دسمبر 2017) وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے کچی آبادی غلام مرتضی بلوچ نے کہا ہے کہ کچی آبادیوں میں غیر قانونی پلاٹ اور غیر قانونی عمارات کو مسمات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھاری اور کچی آبادی کا خصوصی سیل قائم کردیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی سیل کے سربراہ ڈائریکٹر کچی آبادی عبدالغنی جوکھیو اور ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ہونگے، ایس بی سی اے اورکچی آبادی مشترکہ غیر قانونی عمارات کے خلاف کارروائی کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ کچی آبادیوں میں غیر قانونی لیز شدہ پلاٹوں اور فلیٹس کو مسمار کیا جائیگا،قبضہ مافیہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، غیر قانونی بلند عمارات تعمیر کرکے عوام کو فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کچی آبادیوں کے مکینوں کو بلڈر مافیا سے نجات دلائین گے، قبضہ مافیا بلڈر کی وجہ سے سندہ حکومت کے روینیو کو نقصان پہنچ رہا ہے، قبضہ مافیا کو کچی آبادیوں میں قبضوں کی بلکل اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کا عوام کچی آبادیوں میں بننے والے غیر قانونی فلیٹس یا عمارات میں سرمایہ کاری نہ کریں،کچی آبادی کے مکینوں کو منظم شکل میں لانے کہ لیے بھی منصوبہ بندی کریں تاکہ ان میں بنیادی ضروریات فراہم کی جائیں اور اس عمل میں کچی آبادیوں کے مکینوں کو شامل کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بے ہنگم او بے ترتیب کچی آبادیوں کو باقائدہ پلاننگ کے تحت لیز دی جاسکے، اس سلسلے میں بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ایک علیحدہ سیل بنایا ہے۔
ترجمان صبا حنیف

 

Advertisements


Leave a comment

Bilawal Bhutto condemns genocide of Rohingya Muslims in Myanmar

 

 

KARACHI, September 4: Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari has expressed grave concern over massacre of Rohingya Muslims in Myanmar and demanded immediate end to the atrocities against the innocent Rohingyas.

Strongly condemning the tragedy inflicted on the Rohingya people, in a statement, the PPP Chairman said that reports about pouring in from Myanmar are horrifying and such barbaric massacre and ethnic-cleansing of Rohingya Muslims has pained entire world.

Bilawal Bhutto urged the international community to intervene immediately to stop the genocide of Roningya Muslims and sort out all their issues peacefully including restoration of their basic human rights.

Released by
Surendar Valasai
Incharge
Media Cell Bilawal House


Leave a comment

Asif Zardari condemns remarks of AJK Prime Minister,    Demands retraction and apology

 

 

 

 

 

Islamabad July 30, 2017: Former President Asif Ali Zardari has strongly condemned the statement of AJK Prime Minister in which he said that after the Supreme Court disqualifying Mr. Nawaz Sharif from holding public office the Kashmiris will seriously rethink whether they wished to join Pakistan or India.

 

Addressing a press conference along with Chief Minister Gilgit-Baltistan (GB) Hafiz Hafeezur Rehman the Azad Jammu and Kashmir (AJK) Prime Minister Raja Farooq Haider said on Saturday that the AJK people would now think with which country they should seek annexation of their territory.

 

In a statement today the former President condemned the remarks of AJK PM as “atrocious and  insulting to the decades long freedom struggle of Kashmiris and their right to self determination  promised to them by the UN”.

 

How can the UN Resolutions and the inalienable right of Kashmiris to self determination be bartered away with the disqualification of Mr Nawaz Sharif by a judicial process, he asked.

 

Terming the remarks as “totally unacceptable” Mr Zardari also demanded of the AJK PM to retract his statement and apologize to the people of Kashmir.


Leave a comment

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا ایف ایم ریڈیو 105 پر انٹرویو 

ہینڈ آئوٹ
کراچی (29 جولائی 2017) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے صوبے بھر کے روڈ انفرا اسٹرکچر کے کام پر توجہ دے رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات آج بروز ہفتہ کو ایف ایم ریڈیو 105 کے سندھی پروگرام مہران رنگ میں براہ راست خصوصی انٹرویو میں کہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایف ایم ریڈیو 105پر عوامی مسائل پر فون کالز بھی وصول کریں اور انہوں نے پوچھے گئے سوالوات کے جوابات دیئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی کے سڑکوں پر کیا گیا کام باقائدہ نظر آرہا ہے۔ انہوںنے کہا کہ ورلڈ بینک کی ٹیم آگسٹ میں یہاں آرہی ہے، وہ سندھ کے دیہاتوں کو شمسی توانائی پر لانے میں مدد کریں گے۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہماری حکومت کوئلے، ونڈ اور سولر انرجی پر کام کر رہی ہے، اس کے نتائج جلد سامنے آئیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان تھا، یہ مسئلہ صرف سندھ کے اندرونی حالات کی وجہ سے نہیں تھا بلکہ دوسرے صوبے اور دیگر ممالک کا بھی اہم کردار تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی سیاسی پاور اور سیاسی بصیرت سے یہ مسئلہ حل کیا ہے اور اس پر مزید کام جاری ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ سندھ کا دوسرا بڑا مسئلہ بیروزگاری کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نوجوانوں کو ابھی تک کوئی اچھے روزگار کے مواقع مہیا نہیں کر سکے ہیں، جس پر میں بے حد کام کر رہا ہوں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سرکاری محکموں کے علاوہ نجی شعبے میں بھی ملازمتیں پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ سندھ احتسابی بل پر میڈیا نے یک طرفہ رائے قائم کی، یہ بل پاس کرنا اور اس کو نافذ کرنا ہمارا آئینی حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل مشرف نے ایمرجنسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نیب قائم کیا، اصل میں یہ صوبائی سبجیکٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کرپشن کے سخت خلاف ہے۔ ہم وچ ہنٹ کے خلاف ہیں۔ اس وقت سندھ میں 12 وزراء اور ان سے بھی زیادہ افسران نیب کا سامنہ کر رہے ہیں، اور یہ ہی وجہ ہے کہ افسران نے کام چھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن صرف سندھ میں نہیں بلکہ پورے ملک میں ہے، کیا اتنی کارروائیاں کہیں اور ہوئی ہیں؟۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ یہ سندھ کو مفلوج کرنے کی سازش تھی، یہ کسی اور کی ایجنڈا تھی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مجبور کیا گیا کہ ہم اپنے قوانین بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز وزیراعظم کو سپریم کورٹ ہٹایا ، اصل ایکشن نیب کے خلاف ہونا چاہئے تھا، نیب مکمل طور پر ناکام ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت وزیر، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو انکے آفیشل کام کرنے میں تحفظ حاصل ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سانگھڑ سے نواب شاہ روڈ کی حالت خراب تھی، میں نے محکمہ ورکس اینڈ سروسز کو بلایا اور انہوں نے 64 روڈز کو چار ماہ کے اندر مکمل کرنے سے معذرت کی، لیکن میں نے خود نگرانی کی اور سڑکوں کو 5 ماہ کے اندر تعمیر کروایا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ میں نے اچھے انجنیئرز اور افسران کو اچھے عہدوں پر فائز کیا ہے، اس عمل سے بہتر کام ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے میں مجھے کام کرنے میں سہولت ملی، اسکا سبب پرائیویٹ شعبہ صحت میں ہاتھ بٹانے میں کارآمد ہے۔ جس کے باعث مجھے یہ کامیابی ہوئی ہے کہ اسپتالوں میں ادویات دستیاب ہیں اور اسپتالوں کی حالت قدر بہتر ہوئی ہے۔ شعبہ صحت میں 5000 سے زائد ڈاکٹرز کی بھرتی پر سندھ ہائی کورٹ نے خالی جگہوں کو پر کرنے کا آرڈر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شعبہ تعلیم کا مسئلہ اساتذہ ہیں، جو کلاسز لینے کے لیے تیار ہی نہیں۔ ہم بند اسکولز کو اچھے تعلیمی اداروں، آئی بی اے اور زیبسٹ کو دیں گے تاکہ وہ اساتذہ خود رکھیں اور انکو چلائیں، انکو تنخواہیں سندھ حکومت دے گی۔
عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ


Leave a comment

سوشل میڈیا پر سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سے متعلق ایک مبینہ اقامہ کی فوٹو کاپی جعل سازی ہے  

 

 

اسلام آباد
 سوشل میڈیا پر سابق صدر آصف علی زرداری کے متعلق ایک مبینہ اقامہ کی فوٹو کاپی دراصل جعلی، منگھڑت اور فوٹو شاپ کے ذریعے بنائی گئی ہے تاکہ سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کو بدنام کیا جا سکے اور یہ ان لوگون کا کام ہے جو پاکستان کے تمام سیاسی طبقے کی ساکھ خراب کرنا چاہتے ہیں۔ یہ عمل انتہائی گھناﺅنا اورقابل مذمت ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر نے آج اپنے ایک بیان میں کہا کہ آصف علی زرداری ابوظہبی کے وزارت صدارتی امور کی جانب سے جاری کئے گئے ویزے پر یو اے ای میں جا کر قیام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سابق صدر کے پاس کسی بھی کمپنی کی ملازمت یا پارٹنرشپ کا کوئی اقامہ نہیں اور سوشل میڈیا پر یہ غلط اور جھوٹی فوٹو کاپی دکھائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے کے بعد کچھ لوگوں نے اپنے مفادات حاصل کرنے کے لئے یہ مہم شروع کی ہے تاکہ عوامی نمائندوں اور سیاستدانوں کو بدنام کیا جا سکے اور ان کی ساکھ خراب کی جا سکے۔ سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سابق صدر کے خلاف اس قبیح مہم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس مہم کے پیچھے جو لوگ ہیں وہ ملک کے مفاد میں کام نہیں کررہے۔ جو لوگ آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی اور منتخب نمائندوں کو بدنام کرنا چاہتے انہیں یہ سوچنا چاہیے کہ کہیں خود ان کی الماریوں میں ان کے رازوں کے ڈھانچے تو نہیں چھپے ہوئے اور اگر وہ ایسا کرلیں تو انہیں یہ احساس ہو جائے گا کہ انہیں بھی بہت سارے سوالات کے جوابات دینا پڑ سکتے ہیں لیکن ابھی تک وہ احتساب سے بچتے رہے ہیں۔


Leave a comment

Statement by Chairman PPP At the Press Conference held at Media Cell Bilawal House On Friday, July 28, 2017

 

 

 

Statement by Chairman PPP

At the Press Conference held at

Media Cell Bilawal House

On Friday, July 28, 2017

· Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto had stated that “Nawaz Sharif may succeed in conspiring against me but one day he will cry. He will remember me and my father.”

· The Supreme Court has delivered verdict. It is incumbent upon all to except it whole-heartedly.

· The verdict has disapproved the contention that the disqualification of a Prime Minister posed a threat to democracy and the parliament. The Assembly must complete its term

· The PPP has always supported democracy, Parliament and State institution and will continue to do so. It is unfortunate that by not resigning in time voluntarily and not offering himself for accountability according to law made by parliament that the former Prime Minister only undermine the parliament.

· We hope the verdict will help in deterring corruption in high place.

· The PPP will, in consultation with others parties in the opposition, field candidate for the office of the Prime Minister.

· Thee PPP believes in across the board accountability of all sections of societies and call upon the parliamentary committee on Accountability to urgently draft appropriate legislation to ensure across the board accountability.