Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی انسٹیٹیوٹ آف بزنس منیجمنٹ کے بانی شاہجہانی سید کریم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار 

Leave a comment

 

 

اسلام آباد (19 جولائی 2017) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انسٹیٹیوٹ آف بزنس مئنیجمینٹ کے بانی و نامور تعلیمدان شاھجھان سید کریم کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ تعزیتی پیغام میں پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ بطور ایک قابل بیوروکریٹ اور ویژنری تعلیمدان کے، شاھجھان سید کریم کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انسٹیٹیوٹ آف بزنس مئنیجمینٹ جیسا معیاری ادارے کا قیام ان کا بیش بہا کارنامہ ہے اور یہ ادارہ علم کی روشن شمع کی صورت ہمیشہ فروغاں رہیگی۔  بلاول بھٹو زرداری نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 

جاری کردہ:

 

سریندر ولاسائی

انچارج

میڈیا سیل، بلاول ہائوس۔

 

Advertisements

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s