Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

Senator Malik Hakmeen Khan calls on PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari

Leave a comment

اسلام آباد
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ز رداری سے پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر ملک حاکمین خان نے زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں ملاقات کرکے اپنی تصنیف “خاردار سیاست کے شب و روز” پیش کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر حاکمین خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی پارٹی کے لئے خدمات کو سراہا۔ ملک حاکمین خان نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے ہر جیالے کو آپ کی قیادت پر فخر ہے۔ آپ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نہ صرف سیاسی جان نشین بلکہ ان کی ہوبہو تصویر ہیں۔ ملک حاکمین خان نے پارٹی چیئرمین کو یقین دلایا کہ وہ بڑھ چڑھ کر ان کا پیغام عوام اور کارکنوں کو پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلزپارٹی “روٹی، کپڑا اور مکان” کے منشور کو عملی جامہ پہنائیں گے۔ اس موقع پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ، پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s