Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari and PPPP President Asif Ali Zardari condole over the sad demise of a journalist Asghar Shad

Leave a comment

اسلام آباد

 

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد کے سینئر صحافی اصغر شاد کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم کے لواحقین کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری نے مرحوم کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کے انتقال سے پاکستان کی صحافت ایک بے لوث، دیانتدار اور پیشہ ور صحافی سے محروم ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک اعلیٰ درجے کے مصنف اور پاکستان کی سیاسی تاریخ کے ریکارڈ کیپر تھے اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید پر ان کی تصنیف پاکستان کی جمہوری، سیاسی تاریخ سے ان کی وابستگی کی ایک اعلیٰ مثال ہے۔ مرحوم کے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اس صدمے کی گھڑی میں سوگواران کے ساتھ ہے۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s