Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

Bilawal Bhutto condoles on the death of Sheikh Muhammad Iqbal

Leave a comment

کراچی (09 جولائی 2017) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی گجرانوالہ  سٹی کے جنرل سیکریٹری شیخ محمد اقبال کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں، پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ شیخ محمد اقبال پارٹی کا اثاثہ تھے، جنہوں نے اپنی تمام زندگی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظرئے کی پرچار کی اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد میں صفِ اول کے سپاہی کا کردار ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شیخ محمد اقبال مرحوم کا کرادار پاکستان میں عوامی و جمہوری حقوق کے لیئے سرگرم عمل کارکنان کے لیئے مثلِ نصاب ہے، جنہوں نے بدترین آمریتی  ادوار میں بھی قیادت کا ساتھ چھوڑا نہ جدوجہد سے راہِ فرار اختیار کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم شیخ محمد اقبال کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ 

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s