Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

Asif Zardari condoles on the death of Sheikh Muhammad Iqbal

Leave a comment

اسلام آباد
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی گوجرانوالہ شہر کے جنرل سیکریٹری شیخ محمد اقبال کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ شیخ محمد اقبال جنہوں نے ضیا کی آمریت میں صعوبتیں برداشت کی تھیں اتوار کے روز ان کا گوجرانوالہ میں انتقال ہوگیا۔ آصف علی زرداری نے شیخ محمد اقبال کی پارٹی کے لئے خدمات، جمہوریت کے لئے جدوجہد اور بھٹو خاندان سے وفاداری پر انہیں شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے انتقال سے پارٹی ایک مخلص، بہادر اور جانثار کارکن سے محروم ہوگئی ہے۔ آصف علی زرداری نے شیخ محمد اقبال کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں بھٹو خاندان اور پارٹی ان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ آصف علی زرداری نے مرحوم شیخ محمد اقبال کی روح کے ایصال ثواب، بلند درجات اور ان کے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s