Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

Former President Asif Ali Zardari condoles on the death of Syed Zakir Hussain Shah

Leave a comment

اسلام آباد
سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے سابق ایم پی اے سید ذاکر حسین شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ سید ذاکر حسین شاہ جو راولپنڈی سے پیپلزپارٹی کے ایم پی اے اور اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر رہے ہیں کا گزشتہ روز انتقال ہوا سابق صدر کی ڈپٹی پولیٹیکل سیکریٹری اور سابق رکن قومی اسمبلی فوزیہ حبیب نے مرحوم کے گھر جا کر پارٹی کے صدر کی طرف سے اظہار تعزیت کیا۔ سابق صدر نے مرحوم ذاکر حسین شاہ کی پارٹی کے لئے خدمات اور ثابت قدمی اور بہادری پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسے کارکن پاکستان پیپلزپارٹی کا انمول سرمایہ ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکن مرحوم ذاکر حسین شاہ کے خاندان کے ساتھ ہیں۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s