Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

پیپلز پارٹی کا تصادم کی صورت میں حکومت کے خلاف آئینی اداروں کا ساتهه دینے کا اعلان :چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 

Leave a comment

 

 

 

 

حکومت کی اداروں کے ساتهه محاذ آرائی،
لاہور: چیئرمن پی پی بلاول بهٹو کی قائدین سے مشاورت کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا
لاہور: پیپلز پارٹی کا تصادم کی صورت میں حکومت کے خلاف آئینی اداروں کا ساتهه دینے کا اعلان
لاہور: بلاول بهٹو اداروں کے ساتهه تصادم کو ملک اور جمہوریت کیلئے خطرناک قرار دے دیا
لاہور: پی پی بے طے کر لیا کہ تصادم کی صورت میں اداروں کے حق میں مسلم لیگ نون کے خلاف مزاحمت ہوگی
لاہور: اداروں ہماری قیادت کی قربانیوں سے بنے انہیں کسی کو اپنے خاندان کیلئے قربان نہیں کرنے دیں گے، بلاول بهٹو
لاہور: ہمارے عدالتی قتل ہوئے ، لاشیں اٹهائیں لیکن اداروں کے ساتهه تصادم نہیں کیا، بلاول بهٹو
لاہور: ہم نے وزارت عظمی اور حکومتیں قربان کیں لیکن اداروں کے فیصلوں کو مانا، بلاول بهٹو
لاہور: عدلیہ کے فیصلوں کے آگے ہم نے پارٹی عہدے تک قربان کئے، بلاول بهٹو
لاہور: حکومت غلط فہمی میں نہ رہے کسی کو اداروں کے ساتهه ٹکرائو کی اجازت نہیں دیں گے، بلاول بهٹو
لاہور: تخت رائیونڈ بهول جائے کہ وہ اپنئ خاندان کیلئے اداروں کو قربان کریں گے اور خاموش رہیں گے، بلاول بهٹو
لاہور: ہم ملک کے آئینی اداروں کے ساتهه کهڑے ہیں، نواز شریف کو ماضی دہرانے نہیں دیں گے، بلاول بهٹو
لاہور: اداروں کی تضحیک ہوئی عوام تخت رائیونڈ کی راہ میں دیوار بن کر کهڑے ہوں گے، بلاول بهٹو

 

 

Advertisements

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s