Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

پیپلز پارٹی بھی مخالفین کی وکٹیں گرانے کو تیار: چیئرمین بلاول بھٹو کا آج کا دورہ ملتان،اہم سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان کریں گی

Leave a comment

 

 

 

 

“پیپلز پارٹی بھی مخالفین کی وکٹیں گرانے کو تیار
بلاول بھٹو کا آج کا دورہ ملتان،اہم سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان کریں گی
جنوبی پنجاب کی اہم شخصیات سے پیپلزپارٹی کے مذاکرات مکمل
شاہ محمود قریشی کے قریبی ساتھی آج باضابطہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے
حسن راں ،،، سابق ایم پی اےملک عباس راں اورملک ارشد راں بلاول بھٹو کے ساتھ ملاقات میں شمولیت کااعلان کریں گے
سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی راں فیملی کو پیپلز پارٹی میں لانے کےلئے تمام مذاکرات کرچکے ہیں
رحیم یار خان سے سابق ایم این اے تنویر شاہ اور مسز تنویر شاہ بھی اج پیپلز پارٹی میں شمولیت کاباضابطہ اعلان کریں گے
لیہ سے سابق ایم پی اے سید رفاقت گیلانی بھی پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کریں گے
سابق ایم پی اے سید فضل شاہ بھی پیپلزپارٹی میں آج شامل ہو ں گے
بلاول بھٹو آج دو بجے ملتان پہنچیں گے ، سید یوسف رضا گیلانی ،مخدو م احمد محمود استقبال کریں گے
گیلانی فیملی کی اعلی روحانی شخصیت سجاد ہ نشیں دربار موسی پاک شہید مخدو م سید وجاہت حسین شاہ بلاول بھٹو سے ملاقات کریں گی
بلاو ل بھٹو جنوبی پنجاب کے ارکان اسمبلی ،ٹکٹ ہولڈرز پارٹی کے نو منتخب عہدیدار ملاقات کریں گے
پارٹی کی ممبر شپ۔ جنوبی پنجاب میں جلسوں اور رابطہ عوام مہم بارے پارٹی حکمت عملی طے کرے گی
بلاول بھٹو مقامی ہال میں افطار ڈنر پر پارٹی رہنماؤں اور جنوبی پنجاب کے عہدیداروں سے خطاب کریں گے
تقریب سے سید یوسف رضا گیلانی مخدوم احمد محمود بھی خطاب کریں گے
بلاول بھٹو معروف جنرز کے اعلی سطحی وفد سے بھی ملاقات کریں گے”

Advertisements

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s