Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

Former President Zardari demands to evacuate stranded Pakistanis in Doha

Leave a comment

اسلام آباد

 

سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے دوحہ ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ترجیحی بنیادوں پر اہل وطن کی بحفاظت وطن واپسی کے اقدامات کرے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ یہ حکومت کی ذمے داری ہے کہ ملک کے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ سابق صدر نے کہا کہ ایک طرف پاکستانی دوحہ ایئرپورٹ پر مشکلات کا شکار ہیں اور دوسری طرف ان کے خاندان اور رشتے دار پریشان ہیں۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ جتنا جلد ممکن ہوسکے دوحہ ایئرپورٹ پر پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی وطن واپسی کو ممکن بنایا جائے۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s