Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

نائب صدر پی پی پی پی سینیٹر شیری رحمان کا حالیہ بجٹ پر مایوسی کا اظہار

Leave a comment

 

 

نائب صدر پی پی پی پی سینیٹر شیری رحمان کا بجٹ پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد، نائب صدر پی پی پی پی سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹ میں تقریرمیں حالیہ بجٹ پر مایوسی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک روایتی بجٹ ہے جس میں میں صرف اعداد و شمار تبدیل کر دیئے گئے ہیں۔

حکومت کوئی بھی ٹارگٹ پورا کرنہیں سکی، لوڈشیڈنگ پر الیکشن لڑا گیا تھا اندھیرے کم نہیں ہوئے بلکہ بڑھ گئے، پورے ملک میں شدید لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے ۔ اس حکومت نے عوام سے تیں سال میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔

سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ اس بجٹ سے لوگوں کی امیدیں چھین لی گئی ہیں ، قرضے بڑھ رہے ہیں بجٹ خسارہ بھی بڑھ رہا ہے۔ تجارتی خسارہ بڑھ گیا اور حکومت خوش ہو رہی ہے۔ سی پییک کے بارے میں حکومت نے بجٹ میں کوئی واضح تفصیلات نہیں دیں۔

سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ یہ الیکشن بجٹ ہے ، الیکشن سے پہلے اپنے حلقوں میں کام کرانے کے لئے حکومتی ایم پی ایز، حکومتی ایم این ایز کو پیسے دئے جائے گے۔ حکومت نے پروموشنل کیمپینز کے لئے بجٹ رکھا ہے۔

Advertisements

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s