Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ماہ رمضان کی آمد کے موقع پر پاکستان اور دیگر ممالک میں موجود امتِ مسلمہ کو مبارکباد

Leave a comment

کراچی (27 مئی 2017) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ماۃِ رمضان کی آمد کے موقع پر پاکستان اور دیگر ممالک میں موجود امتِ مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ برکتوں و فضیلتوں سے بھرا یہ مہینہ ہمیں تقویٰ، صبر، رواداری اور ایثار کا درس دیتا ہے۔ اپنے جاری کردۃ بیان میں پی پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ یہ ماۃِ رمضان ہی تھا، جس کے دوران اللہ تعالیٰ نے ھمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر قرآن شریف نازل کیا ۔  انہوں نے علماءُ و مشائخ پر زور دیا کہ وہ معاشرے میں تشدد اور عدم برادشت کے بڑھتے ہوئے رجحانات کے قلع قمع کے لیئے اپنا کردار ادا کریں۔

بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے متمول اور صاحب حیثیت لوگوں پر زور دیا کہ وہ ماۃ رمضان کے دوران اپنے دسترخوان کو غرباءُ، مساکین و ضرورتمندوں کے لیئے وسیع کریں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s