Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

   نوازلیگ کی وفاقی حکومت نے مکمل ترقیاتی بجٹ نہ جاری کرکے اپنی ناکامی کا ثبوت دیا ہے : سینیٹر عاجز دھامرہ سیکریٹری اطلاعات پی پی پی سندھ  

Leave a comment

 

 

کراچی(22 مئی )پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر عاجز دھامراہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے مکمل ترقیاتی بجٹ جاری نہ کرکے اپنی ناکامی کا ثبوت دیا ہے، آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی مکمل تیاری کے باوجود بھی وفاقی ترقیاتی بجٹ کے ایک کھرب 84ارب روپے جاری نہ ہو سکے ہیں،جاری کردہ بیان میں سینیٹر عاجز دھامراہ نے کہا کہ وفاقی حکومت نے ٹیکسٹائل وزارت کو ترقیاتی بجٹ کا ایک روپیہ بھی جاری نہیں کیا جبکہ مالیاتی ایوارڈ سے بھی سندھ کی رقم میں 29ارب روپے کی کمی کا خدشہ ہے، سینیٹر عاجز دھامراہ نے کہا کہ نواز حکومت نے عوام اور صوبوں سے مالیاتی ناانصافی کی روایت کو برقرار رکھا، جبکہ ڈار صاحب بھی دیگر ساتھی وزراء کی طرح جھوٹ پر مبنی بجٹ تیار کر رہے ہیں، سینیٹر عاجز دھامراہ نے کہا کہ تمام حکومتی ادارے نواز لیگ وزراء کی جھوٹی پالیسیوں کی وجہ سے ناکام رہے، نہ بجلی ہے، نہ پانی ہے، نواز شریف تو ترقی کی دعوائیں کرتے کرتے نہیں تھکتے۔

 

Advertisements

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s