Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

Former President Zardari felicitates Pakistan Cricket Team

Leave a comment

اسلام آباد

 

سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی ز رداری نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان، انتظامیہ، کوچ اور پوری ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ویسٹ انڈیز ہی میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ قوم کو بھی یہ جیت مبارک ہو جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پاکستانی قوم ہرصورتحال میں اپنی کارکردگی دکھانے میں مہارت رکھتی ہے۔ انہوں نے کپتان مصباح الحق اور بیٹس مین یونس خان کو خاص طور پر مبارکباد پیش کی کہ انہوں نے اپنے کیرئیر کا اختتام جیت کے ساتھ کیا۔ انہوں نے دونوں ریٹائر ہونے والے کھلاڑیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s