Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

 ن لیگ اور پی ٹی آئی والے ایک دوسرے کے بارے میں آدھا سچ بول رہے ہیں۔مکمل سچ یہ ہے کہ شہید ذوالفقارعلی بھٹو سے لیکر شہیدبےنظیربھٹو کے خلاف غیرملکی فنڈنگ استعمال کی گئی ہے: سعیدغنی    

Leave a comment

 

ذوالفقارعلی بھٹو سے لے کرمحترمہ بےنظیر بھٹو شہید کے خلاف غیرملکی فنڈنگ استعمال کی گئی ہے

 

اسلام آباد
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹرسعید غنی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) اور پی ٹی آئی والے ایک دوسرے کے بارے میں آدھا سچ بول رہے ہیں مکمل سچ یہ ہے کہ غیرملکی فنڈنگ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کے خلاف استعما ل ہوئی ہے۔ 1977ءمیں قائدعوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کے خلاف غیرملکی سرمایہ استعمال ہوا تھا اور اسامہ بن لادن نے بھی محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے خلاف نواز شریف کو خطیر رقم فراہم کی تھی۔ سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ اسامہ بن لادن سے ملنے والی رقم کا خمیازہ قوم آج تک شدت پسندی اور دہشتگردی کی صورت میں بھگت رہی ہے۔ سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی جڑیں ملک کے عوام میں ہیں اور عوام ہی پاکستان پیپلزپارٹی کا سرمایہ ہے۔ سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ آصف علی زرداری نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے مشن کی تکمیل کی اس لئے آصف علی زرداری بھٹو دشمنوں کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح کھٹک رہے ہیں۔
Advertisements

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s