Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

Former President Zardari condemns attack on Abdul Ghafoor Haideri’s Convoy

Leave a comment

اسلام آباد

 

سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی ز رداری نے مستونگ میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری پر خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی شدت پسندانہ سوچ کو ختم کرنا ہوگا ۔ سابق صدر نے کہا کہ شدت پسندوں کو پروان چڑھانے والی نرسریوں کو تباہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ مولانا حیدری کے قافلے پر حملہ کرنے والے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو قانون کی گرفت میں لا کر سخت سزا دی جائے۔ سابق صدر نے مولانا حیدری اور دیگر زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی اور اس سانحے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدری اور صبر جمیل کی دعا کی۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s