Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

مسلم لیگ (ن) ضلعہ ٹھٹہ سے وابستہ جام اویس کا پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

Leave a comment

کراچی (08 مئی 2017) پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر و رکن قومی اسیمبلی فریال تالپور نے کہا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات پناما شریف اور لوڈشیڈنگ لیگ کو تتر بتر کردین گے۔ ملک کے روشن مستقبل کے لئے عوام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ھاتھ مضبوط کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعہ ٹھٹہ سے وابستہ سیاسی شخصیت جام اویس سے ملاقات کے دوران کیا، جنہوں نے مسلم لیگ (ن) سے علحیدگی اور پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ فریال تالپور نے جام اویس کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا اور مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کے دروازے تمام عوام دوست و جمھوری لوگوں کے لئے کھلے ہیں۔ اس موقعے پر صوبائی وزیر سہیل انور سیال اور جام عبدالکریم بھی موجود تھے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s