Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

PPPP President Asif Ali Zardari condoles on the death of Iftikhar Jhagrra

Leave a comment

اسلام آباد

سابق صدرپاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور کے پی اسمبلی کے سابق رکن افتخار جھگڑا کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی پیغام میں آصف علی زردار نے مرحوم افتخار جھگڑا کی پارٹی کے لئے خدمات اور خیبرپختونخوا کے عوام کے لئے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے کارکن پارٹی کے لئے سرمائے کی حیثیت رکھتے ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی اور خیبرپختونخوا کے عوام افتخار جھگڑا کو کبھی بھی نہیں بھول پائیں گے۔ سابق صدر نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی افتخار جھگڑا کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ افتخار جھگڑا مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s