Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹر عاصم حسین کو ضمانت پر رہا ہونے پر مبارکباد

Leave a comment

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹر عاصم حسین کو ضمانت پر رہا ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہےکہ انیس 19ماہ تک تخت رائیونڈ کے قیدی رہنے والے ڈاکٹر عاصم حسین نے انتہائی بہادری کے ساتھ دوران قید ذہنی و جسمانی صعوبتیں برداشت کیں۔ اپنے بیان میں پی پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ جھوٹے و خود ساختہ مقدمات ڈاکٹر عاصم حسین کو توڑ نہ سکے اور انہوں نے انتہائی کمزور صحت کے باوجود انتہائی مشکل حالات کو خندہ پیشانی سے سامنا کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت کی انتقامی کاروائیاں پی پی پی رہنماؤں و کارکنان کو خوفزدہ نہیں کرسکتیں کیونکہ وہ ماضی میں خوفناک آمریتوں کا مقابلہ کرکے تاریخ میں ہیروز کے طور پر ابھر کر سامنے آتے رہے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s