Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر عاجز دھامراہ کی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

Leave a comment

 

کراچی(31مارچ) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر عاجز دھامراہ نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے نو منتخب عہدیداروں صدر سرمد علی، سینئر نائب صدر قاضی اسد عابد، نائب صدر مہتاب خان، سیکریٹری جنرل عمر مجیب شامی، جوائنٹ سیکریٹری ایس ایم منیر جیلانی اور خازن وسیم احمد کو مبارکباد دی ہے، جاری کردہ بیان میں سینیٹر عاجز دھامراہ نے کہا کہ اے پی این ایس نے ہمیشہ ملک میں آزادی صحافت کا علم بلند رکھا ہے امید ہے کہ نو منتخب عہدیدار بھی اس مشن کو آگے بڑہائیں گے، انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک میں آزادی صحافت اور صحافیوں کے حقوق کی جنگ لڑی ہے کیونکہ میڈیا کی آزادی ہی مضبوط جمہوریت اور مستحکم معاشرے کی علامت ہے۔

Advertisements

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s