Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

     سینیٹر عاجز دھامراہ کا پنجاب کے شہر شیخوپورہ کے قریب ریلوے حادثے پر افسوس و غم کا اظہار  

Leave a comment

 

 

کراچی(28مارچ)پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر عاجز دھامراہ نے شیخوپورہ کے قریب ریلوے حادثے پر انتہائی افسوس کا اظہارکیا ہے، اپنے بیان میں سینیٹر عاجز دھامراہ نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق کی وزارت میں ریلوے حادثوں کا رکارڈ ٹوٹ چکا ہے اور اس کی وجہ سے ہی ریلوے میں بیڈ گوورننس کی انتہا ہو چکی ہے،سینیٹر عاجز دھامراہ نے کہا کہ ریلوے پھاٹک کی طرح اس کے وزیر سعد رفیق کا منہ بھی ہمیشہ کھلا رہتا ہے جو صرف اپنے سیاسی مخالفین کے لیے استعمال کرتا ہے،انہوں نے مطالبہ کیا کہ ن لیگ وزیرریلوے سعد رفیق پر تمام ریلوے حادثوں میں جاں بحق افراد کے قتل کی ایف آئی آر کاٹی جائے، سینیٹر عاجز دھامراہ نے کہا کہ نوازشریف ایسے کرپٹ وزیر کو لے کر سندھ میں گڈ گوورننس کا سبز باغ دکھانے گئے لیکن سندھ کے عوام نے ان کو مسترد کردیا۔
Advertisements

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s