Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

بلاول بھٹو زرداری کی پارسی برادری کو نوروز کی مبارکباد

Leave a comment

 

 

 

 

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارسی برادری کونوروز کی مبارکباد دی ہے جوکہ کل پاکستان میں اور دنیا بھر میں نئے سال کے موقع پر منائی جارہی ہے۔

اس موقعے پر چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان کی آزادی میں پارسی برادری کے کردار کو سراہا اور ملک کی معشیت، تعلیم اور انسان دوست کردار کو بھی سراہا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نوروز کے پر مومسرت موقع پرمیں   پارسی برادری کےہر فرد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان لوگوں کو بھی جو نئے سال کی آمد کی تیاریاں کر رہے ہیں اور ان کی بہتری  اورخوشیوں کے لیئے دعاگو ہوں۔

 

جاری کردہ

سریندرولاسائی

انچارج میڈیا سیل بلاول ہاوس

Advertisements

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s