Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

بلاول بھٹو زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے بعد واپسی پر بس حادثہ میں کارکن اشرف رند کے جاں بحق ہونے پر انتہائی دکھ اور غم کا اظہار

Leave a comment

کراچی(28دسمبر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے بعد واپسی پرسیہون کے قریب لکی شاہ صدر روڈ پر بس حادثہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکن اشرف رند کے جاں بحق ہونے پر انتہائی دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے، اس حادثے میں 8کارکن زخمی بھی ہوئے ہیں، بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج پارٹی ایک سچے اور وفادار جیالے سے محروم ہوگئی ہے، انہوں نے مرحوم اشرف رند کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین اور صبر و جمیل کی توفیق عطا فرمائے، انہوں نے زخمی کارکنان کی جلد صحتیابی کی بھی دعا کی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s