Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

آصف زرداری پاکستان کی سیاسی یونیورسٹی کے چانسلر ہیں، سیاسی بونے ان کی سیاست پر تنقید کرکے صرف آسمان میں تھوک رہے ہیں، ترجمان بلاول ہاؤس

Leave a comment

کراچی(26دسمبر) بلاول ہاؤس کے ترجمان سریندر ولاسائی نے نوازلیگ کے رہنما طلال چودھری کی جانب سے پیپلزپارٹی کی قیادت پر تنقید پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری پاکستان کی سیاسی یونیورسٹی کے چانسلر ہیں، سیاسی بونے ان کی سیاست پر تنقید کرکے صرف آسمان میں تھوک رہے ہیں، ترجمان بلاول ہاؤس نے کہا کہ آصف علی زرداری اپنے ملک اور گھر آئے ہیں،طلال چودھری اور نوازلیگ کے دیگر طوطے کل کا انتظار کریں انہیں لگ پتا جائے گا کہ کون ٹرانزٹ پر ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s