Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

چودھری نثار پاکستانی سیاست میں برہمن راج لاگو کرریا ہے: ترجمان بلاول ھاؤس

Leave a comment

 

 

کراچی (20دسمبر(بلاول ہاؤس کے ترجمان نے وزیر داخلہچودھری نثار کی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کے خلاف زہر آلود رمارکس پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چودھری نثار پاکستانی سیاست میں برہمن راج لاگو کر رہا ہے،ترجمان نے کہا کہ ایک ہی ملک میں دو قانون صرف برہمن راج میں ہی ہو سکتے ہیں،چودھری نثاراوران کی پشت پناہی کرنے والے افرادپاکستان پیپلزپارٹی اور اپنے لیے علیحدہ علیحدہ قانون لاگو کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ترجمان نے مزید کہا کہ چودھری نثارخود کو اس دھرتی پر فرشتہ نماں انسان قرار دینے کی ناکام کوشش کر رہا ہے،لیکن چودھری نثار کو تو اپنے ہی دوستوں نے کسی وجہ سے ’’ چوری نثار‘‘ کا خطاب دیا ہوا ہے، ترجمان بلاول ہاؤس نے زور دیا کہ ایمانداری کا جھوٹا لبادہ اوڑہنے سے قبل چودھری نثاراپنے خاندان کے بیرون ملک چھپائے ہوئے اربوں روپے واپس لائے۔

Advertisements

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s