Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

بلاول ھاؤس چورنگی پر استقبالیہ کیمپ کا افتتاح

Leave a comment

waqar-mehdi
بلاول ہاؤس پر مرکزی کیمپ کا افتتاح

کراچی:23 دسمبر کو سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی وطن واپسی کے سلسلے میں بلاول ہاؤس چورنگی میں مرکزی استقبالیہ کیمپ کا افتتاح۔ کیمپ کا افتتاح سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی اور سینیٹر سعید غنی کیا۔جبکہ اس موقع پر نجمی عالم، راشد ربانی اور ثانیہ ناز سمیت بڑی تعداد میں پارٹی عہدیدار اور کارکنان نے شرکت کی۔ کیمپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی کا کہنا تھا کہ ہم پاکستانی عوام کے بے حد مشکور ہے جن کی دعاؤں کی بدولت آصف علی زرداری صحت مند ہو کر اپنے ملک واپس آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاست آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بنا ادھوری ہے ،پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت کی علمبردار ہے اور جمہوریت کی خاطر پاکستان پیپلز پارٹی نے بے تحاشہ قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ 23دسمبر کے دن آصف علی زرداری کا تاریخی استقبال کیا جائے گا جو پیپلز پارٹی کے مخالفین کی نیند اڑا دے گی۔ 

Advertisements

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s