Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

،وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب ملک کی سب سے لاعلم وزیر ہیں ترجمان بلاول ھاؤس کی مریم اورنگزیب کے بلاول بھٹو کے بارے میں نازیبا ریمارکس کی مذمت

Leave a comment

 

کراچی (18دسمبر2016)ترجمان بلاول ہاؤس نے مریم اورنگزیب کے بلاول بھٹو زرداری پر نازیبا رمارکس کی سخت مذمت کرتے ہوئے انہیں اس وقت تک کی ملک کی سب سے زیادہ ’’لاعلم‘‘ وزیر اطلاعات قراردیے دیا ہے،بلاول ہاؤس کے ترجمان نے کہا کہ مریم اورنگزیب کو اخلاقیات کے سبق پڑہانے سے قبل بلاول بھٹو کی پوری پریس کانفرنس کو سننا چاہیے تھالیکن انہوں نے ہمیشہ کی طرح پی ایم ہاؤس کے ’’ڈس انفارمیشن سیل‘‘ کے مسلط کردہ بیان کو ترجیح دی، ترجمان بلاول ہاؤس نے کہا کہ مریم اورنگزیب کو ان کے ارد گرد گرد گھومنے والے کابینہ کے’’ بدتمیز ٹولہ‘‘ کے لوگوں کو اس قسم کی اخلاقیات کے اسباق پڑہانے چاہیے، ترجمان نے مزید کہا کہ مریم اورنگزیب اپنے خاتون ہونے کا غیر ضروری فائدہ نہ اٹھائیں،انہیں بتانا چاہتے ہیں کہ بلاول بھٹو کی سیاسی استاد شہید محترمہ بینظیر بھٹو تھیں۔

 

Advertisements

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s