Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

بلاول ہاؤس لاہور میں کل سندھ کلچر ڈے منایا جائے گا، بلاول بھٹو شریک ہونگے

Leave a comment

 

 

تقریب میں سندھ کی تمام ثقافتوں کے رنگ نروار رہیں گے، سینیٹر عاجز دھامراہ
لاہور(3دسمبر) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کی جانب سے کل بلاول ہاؤس لاہور میں ’’ سندھ کلچر ڈے‘‘ منایا جائے گا، جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہونگے، اس سلسلے میں پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر عاجز دھامراہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے 49ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں لاہور کے بلاول ہاؤس میں پارٹی کی جانب سے جاری ہفت روزہ تقریبات میں کل 4دسمبر کو پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کا ورکرز کنوینشن ہوگا، جس سے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے، اس موقع پر سندھ کلچر ڈے بھی منایا جائے گا اور نامور گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے، انہوں نے کہا کہ کلچر ڈے کے حوالے سے سندھ کے تمام روایتی ثقافتوں کے رنگ اس تقریب میں نروار رہیں گے، تقریب سے پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماؤں کے ساتھ سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی اور دیگر رہنما اور کارکنان بڑی تعداد میں شرکت کریں گے، دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی، سیکریٹری اطلاعات سینیٹر عاجز دھامراہ، سندھ کے صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ اور دیگر رہنماؤں نے آج پریس کلب لاہور جا کر پریس کلب کے صدرمیاں شہباز اور جنرل سیکریٹری شاداب ریاض کو سندھی ثقافتی اجرک

Advertisements

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s