Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

جنوبی پنجاب سے پاکستان مسلم لیگ (ق)کے دو سابق ایم پی ایز پیپلزپارٹی میں شامل

Leave a comment

لاہور( 2دسمبر2016) پاکستان مسلم لیگ (ق)سے تعلق رکھنے والے جنوبی پنجاب کے سابق ایم پی ایز اور پارلیامانی سیکریٹری لبنیٰ طارق اور ان کے شوہر اور سابق ایم پی اے ملک طارق مسلم نے آج بلاول ہاؤس لاہور میں جاری پارٹی کی یوم تاسیس تقریبات میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے، آج یہاں بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی ورکرز کانفرنس ہو رہی ہے جس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی، پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود، جنرل سیکریٹری نتاشا دولتانہ، سیکریٹری اطلاعات شوکت بسرا اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے دیگر رہنما اور کارکنان خطاب کریں گے، رحیم یار خان کے سابق ایم پی ایز ملک طارق مسلم اور مسز لبنیٰ طارق نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے کہا کہ وہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت سے متاثر ہوئے ہیں جس میں تمام وفاقی اکائیوں کو ایک مکمل ہم آہنگ جمہوری، پرامن اور خوشحال معاشرے میں یکجا کرنے کی صلاحیت، موروثیت اور دانشمندی موجود ہے، انہوں نے پیشنگوئی کی کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلزپارٹی 2018کے عام انتخابات میں جنوبی اور وسطی پنجاب سمیت پورے ملک سے سوئیپ کرے گی۔

Advertisements

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s