Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مجلس پر دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

Leave a comment

 

کراچی( 29اکتوبر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ایک مجلس پر دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، اور متعدد زخمی ہوئے ہیں، جاری کردہ بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے اس حملے میں ہلاک و زخمی افراد کے خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے حکومت سندھ سے کہا ہے کہ اس دہشتگرد حملے میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے اور زخمیوں کو بہتر طبی امداد فراہم کی جائے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s