Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

ایم این اے فریال تالپر نے ملک کے نامور قوال امجد صابری کے قتل پر انتہائی افسوس کا اظہار

Leave a comment

کراچی: (22جون)پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ کی صدر ایم این اے فریال تالپر نے ملک کے نامور قوال امجد صابری کے قتل پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے، جاری کردہ بیان میں فریال تالپر نے قوال امجد صابری کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ان کے قتل کو ملک کے لیے ایک بڑا نقصان قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی فنی خدمات ہمیشہ یاد رہیں گی، فریال تالپر نے کہا کہ جب کراچی میں امن وامان قائم ہے، اس وقت امجد صابری کا قتل ایک سازش ہے، انہوں نے مقتول امجد صابری کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s