Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

وقار مہدی اور راشد ربانی کی امجد صابری کے قتل کی شدید مذمت۔

Leave a comment

کراچی(22 -جون): وزیراعلیٰ سندھ کے معاونین خصوصی وقار مہدی اور راشد ربانی نے بین الاقوامی معروف قوال امجد صابری کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملک اور قوم کا بڑا نقصان قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امجد صابری شہید نے اپنے والد کے فن کو آگے بڑھایا اور بہت کم عرصے میں اپنے فن قوالی سے لوگوں کے دلوں میں گھر کر گئے ۔ انہوں نے کہا کہ انکی شہادت سے فن قوالی میں جو خلا پیدا ہوا ہے وہ شاید کبھی پر نہ ہوسکے گا۔
انہوں نے اس سانحہ پر سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے اور انکی مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا کی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s