Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

سینیٹر سعید غنی کی معروف قوال امجد صابری کی بیہمانہ قتل کی شدید مذمت

Leave a comment

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور میڈیا سیل سندھ کے انچارج سینیٹر سعید غنی و اراکین حبیب الدین جنیدی، ذوالفقار قائم خانی اور منظور عباس نے معروف قوال امجد صابری کی بیہمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہید امجد صابری ایک ملنسار اور شفیق انسان تھے جن کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائیگی انہوں نے کہا کہ امجد صابری صرف ایک شخص نہیں بلکہ قومی اثاثہ تھے وہ ایک بین القوامی شخصیت کے مالک تھے ان کی پاکستان کے وقار اور نام کے لئے خدمات کو ہمیشہ سنہرے حروفوں میں لکھا جائیگا۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید امجد صابری کے درجات بلند کرے اور لواحقین اور پوری قوم کو صبر جمیل عطا کریں اور انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ قاتلوں کو فی الفور گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s