Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا جیکب آباد میں نام نہاد غیرت کے نام پر نو بیاہتہ دلہن خانزادی لاشاری کے قتل کا سختی سے نوٹس

Leave a comment

 

کراچی(2۔اپریل)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جیکب آباد میں نام نہاد غیرت کے نام پر نو بیاہتہ دلہن خانزادی لاشاری کے قتل کا سختی سے نوٹس لیا ہے اور وزیر داخلہ سندھ سے کہا ہے کہ اس واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نام نہاد غیرت کے نام پر معصوم خواتین کا قتل ہر گز برداشت نہیں کریں گے اور اس سنگین جرم میں جو بھی ملوث ہوگا وہ قانون کی گرفت سے بچ نہیں پائے گا، بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سندھ پر زور دیا ہے کہ غیرت کے نام پرقتل کی واردات کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں اور ایسے غیر انسانی عوامل میں ملوث ملزمان کے لیے کوئی بھی رعایت نہیں ہونی چاہیے۔

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s