Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے وفادار کارکن عبدالستار بندھانی کے انتقال پر انتہائی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Leave a comment

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے وفادار کارکن عبدالستار بندھانی کے انتقال پر انتہائی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
مرحوم عبدالستار بندھانی کی بیوہ فاطمہ عبدالستار بندھانی کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ میرے یہ الفاظ آپ کے دکھ اور افسوس میں کمی نہیں لا سکتے لیکن ہمیں اپنے رب کی مرضی کے مطابق چلنا ہے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عبدالستار بندھانی پارٹی کے وفادار کارکن تھے اور پارٹی کارکنان انہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے، ان کی ڈکٹیٹر کے مشکل دور میں جمہوریت کی بحالی کے لیے دی گئی قربانیاں قابل ستائش ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے سوگوار لواحقین کو صبر و جمیل کی توفیق عطا فرمائے

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s