Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

پی پی سندھ کونسل کا اجلاس بدھ 9 مارچ کو وزیر اعلیٰ ہاوس میں ہوگا

Leave a comment

کراچی (5 مارچ) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدراور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے پیپلز پارٹی سندھ کونسل کا اجلاس بدھ 9 مارچ 2016 کو سہ پہر 3 بجے وزیر اعلیٰ ھاوس میں طلب کیا ہے۔ اجلاس میں 4 اپریل کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 37 ویں برسی کی تیاریوں اور انتظامات پر غور و خوص کیا جائے گا۔ اجلاس میں پی پی سندھ ایگزیکیٹو کمیٹی کے عہدیداران ، اراکین، پی پی کے اراکین پارلیامینٹ، ضلعی صدور، جنرل سیکریٹریز اور اراکین سندھ کونسل شرکت کریں گے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s