Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

سندھ پولیس کی اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کی کارکردگی کو جدید تربیت اور سہولیات سے آراستہ کیا جائے، بلاول بھٹو

Leave a comment

کراچی( 30جنوری) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
زور دیا ہے کہ کاؤنٹر ٹیررزم اور امن امان کے حوالے سے سندھ پولیس کی اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو)فورس کی کارکردگی کو مزید مضبوط اور وسیع بنانے کے لیے اسے مزید جدید تربیت اور سہولیات سے آراستہ کیا جائے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی وزیر داخلہ کی دعوت پر آج اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) کے ہیڈ کوارٹر میں کانفرنس اور انٹیلیجنس ہال کے افتتاح کے موقع پر کیا، اس موقع پر اے آئی جی پی سندھ کمانڈر مقصود میمن نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) کی مجموعی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی، صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو بھی موجود تھے، بلاول بھٹو زرداری نے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو)کی مجموعی کارکردگی کو سرہاتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ سے کہا کہ اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو)فورس کو مزید جدید تربیت اور اسلحہ سے آراستہ کیا جائے، انہوں نے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو)فورس کی لیڈیز اہلکاروں کے متحرک اور بہتر کارکردگی کو بھی سراہا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s