Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

نیشنل ایکشن پلان اصل میں ن لیگ کا پلان ہے، اعتزازاحسن

Leave a comment

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے راہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلا ن اصل میں ن لیگ کا پلان ہے۔

ملک کے تین بڑے دہشت گرد پنجاب اور اسلام آباد میں ہیں۔ حکومت دیکھ لے یہ دہشت گرد  اسلام آباد میں ہیں یا پنجا ب میں۔ پنجاب کے وزیر قانون انہی کے ساتھ نظر آتے ہیں۔

 حکومتی رہنما کے بیانات موجود ہیں جس میں انہوں نے طالبان سے مدد مانگی تھی، ماضی میں یہ رہنما طالبان سے کہتے رہے کہ آپ کا اور ہمارا مائنڈ سیٹ ایک ہی ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s