Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لاہور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

Leave a comment

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لاہور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

 

کراچی(18جنوری) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے، لاہور پریس کلب کے انتخابات میں محمدشہباز میاں کی سربراہی میں پروگریسو پینل نے کامیابی حاصل کی ہے، لاہور پریس کلب کے نو منتخب صدر محمد شہباز میاں اور دیگر عہدیداران کے نام اپنے مبارکباد کے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ لاہور پریس کلب صحافیوں کے لیے ایک رول ماڈل ادارہ ہے جس نے صوبے میں متحرک صحافت کا بنیاد رکھا، بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ قومی اور علاقائی میڈیا انتہائی مثبت کردار ادا کر رہا ہے اور اس کو مزید تعمیری اور متحرک بنانے کی ضرورت ہے کیونکہ میڈیا کو ریاست کے چوتھے ستون کا درجہ دیا گیا ہے، بلاول بھٹو زرداری نے یقین دلایا کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ کی طرح صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور آزادی صحافت کے لیے صحافی برادری کے ساتھ رہے گی۔

Advertisements

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s