Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی آج صبح کوئٹہ میں پولیو سینٹر پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت

Leave a comment

 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی آج صبح کوئٹہ میں پولیو سینٹر پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت

 

کراچی(13جنوری) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج صبح کوئٹہ میں پولیو سینٹر پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، جس میں 14اہلکار شہید ہوئے ہیں، بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشتگرد اس طرح کی وحشیانہ کارروایوں اور بم حملوں کے ذریعے ریاست اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحیت کو چیلینج کر رہے ہیں اور صورتحال سمجھدار رویے کی تقاضہ کر رہی ہے، انہوں نے کہا کہ یہ وقت ہے کہ دہشتگردوں کو سختی سے نمٹا جائے اور نیشنل ایکشن پلان کو اس کے حقیقی روح کے مطابق عمل میں لایا جائے بجائے اس کے کہ اسے نوازلیگ کے پلان میں تبدیل کیا جائے جس طرح سندھ میں ہو رہاہے، بلاول بھٹو زرداری نے آج کے واقعے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s