Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

Chairman PPP expressed deep grief & sorrow over the sad demise of Aslam Azhar

Leave a comment

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی وی کے سابق چیئرمین اسلم اظہر کی وفات پر اپنے گہرے دکھ اور رنج وغم کااظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم اسلم اظہر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت بڑے دانشور اور براڈ کاسٹنگ کی دنیا اور پی ٹی وی کے بانیوں میں سے تھے۔ انہیں بھٹو حکومت کے بعد فراموش کر دیا گیا تھا۔ جس سے ملک وقوم کا بہت نقصان ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ اسلم اظہر جیسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ ان کی وفات سے ملک ایک بہت بڑے دانشور اور اہل قلم سے محروم ہوگیا ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s