Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارہ چنار عید گاہ بازار میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

Leave a comment

کراچی(13دسمبر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارہ چنار کی عید گاہ بازار میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، اس دھماکے کے نتیجے میں 10افراد سے زیادہ جاں بحق ہوگئے اور 30سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں معصوم بچے بھی شامل ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم ایک صفحے پر ہے اور یہ جنگ جیتنے کے لیے مزید قومی ہم آہنگی اور اتحاد کی ضرورت ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s