Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

خصوصی افراد کے عالمی دن پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا پیغام

Leave a comment

خصوصی افراد کے عالمی دن پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا پیغام

 

کراچی(2دسمبر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج اقوام متحدہ کی جانب سے پوری دنیا میں منائے جانے والے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں زور دیا ہے کہ خصوصی افراد میں معذوری نہ بلکہ قابلیت کو تلاش کیا جائے، انہوں نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق اس دنیا میں ایک ارب خصوصی افراد رہتے ہیں ، ضرورت اس بات کی ہے کہ انسان ذات کی حیثیت سے انہیں انسانی ترقی میں برابر کا حصیدار بنانے کے لیے معاشرے کے تمام شعبوں کے ساتھ منسلک کیا جائے،پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے مزید کہا کہ خصوصی افراد سے ہونے والے سلوک سے ہی قوم کے اخلاقی اور معاشرتی اقدار کی عکاسی ہوتی ہے اس لیے ہمارے معاشرے اور حکومتوں کو چاہیے کہ انہیں انسانی ترقی کے تمام شعبوں تعلیم، روزگار، آمدرفت اور دیگر میں مناسب اور برابر رسائی کے لیے کوششیں دگنی کریں، بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت، صوبائی حکومتوں اور آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان حکومتوں پر زور دیا کہ سرکاری اور خانگی شعبوں میں خصوصی افراد کی ملازمت کے لیے 2 فیصد کوٹے پر عمل کیا جائے۔

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s