Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

بلاول بھٹو زرداری کاجمیل الدین عالی کے انتقال پر اظہارافسوس

Leave a comment

 

 


بلاول بھٹو زرداری کاجمیل الدین عالی کے انتقال پراظہارافسوس

 

کراچی(-23 نومبر) : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین

بلاول بھٹو زرداری نے نامور ادیب، دانشور،صحافی اور شاعر جمیل الدین عالی کی وفات پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم جمیل الدین عالی ایک اعلیٰ پائے کے شاعر اور ادیب تھے جن کی لکھی ہوئی تحریریں اور ملی نغمے ہمیشہ ہمارے دلوں میں تروتازہ رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم جمیل الدین عالی کا ادب کے ساتھ ساتھ صحافت میں بھی ایک نمایاں مقام تھا اور ان کی شاندار علمی اور ادبی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے اور ان کی وفات سے شعبہ ادب میں پیدا ہونے والہ خلا شاید ہی پرہو سکے۔
بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اﷲ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی۔

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s