Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

تمام ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینئر رہنما صرف تیر کا نشان رکھنے والے امیدواروں کی یقینی کامیابی کیلئے کام کریں۔ سینیٹر تاج حیدر

Leave a comment

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر تاج حیدر نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ ڈسٹرکٹ ٹنڈو الہیار میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بہت سے افرادجنہیں پاکستان پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کے لئے ٹکٹ جاری نہیں کئے وہ پاکستان پیپلز پارٹی کا نام لے کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ امیدواروں کے خلاف الیکشن لڑ رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار صرف وہ ہیں جنہیں تیر کا نشان الاٹ کیا گیاہے ۔ایسے تمام افراد جو پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے خلاف انتخاب لڑرہے ہیں وہ فوری طور پر انتخابات سے دستبردارہوجائے اورپاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ امیدواروں کی الیکشن مہم میں شریک ہوجائے بصورت دیگران کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام عہدیداربشمول ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینئر رہنماؤں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ صرف تیر کا نشان رکھنے والے امیدواروں کی انتخابی مہم میں بھرپور حصہ لیں اور ان کی یقینی کامیابی کیلئے کام کریں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s