Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا سانگھڑ میں صحافی علی اکبر کیریو کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت سندھ کو نامزد ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت

Leave a comment

 

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا سانگھڑ میں صحافی علی اکبر کیریو کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت سندھ کو نامزد ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت

 

کراچی( 2 نومبر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانگھڑ میں صحافی علی اکبر کیریو کے قتل کا نوٹس لیا ہے اور حکومت سندھ سے کہا ہے کہ صحافی کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو فوراً گرفتار کیا جائے، پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے سانگھڑ کے شہر چوٹیاریوں میں سندھی روزنامہ سوبھ کے رپورٹر علی اکبر کیریو کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پیپلزپارٹی صحافی برادری پر حملے برداشت نہیں کرے گی، بلاول بھٹو زرداری نے مقتول صحافی کے ورثاء سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s