Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے امدادی سامان روانہ

Leave a comment

کراچی (-29 اکتوبر): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے امدادی سامان جس میں خیمے، کمبل اور سردی سے بچاؤ کیلئے اشیاء شامل ہیں جمعرات کودو ٹرکوں کے ذریعے بلاول چورنگی کراچی سے روانہ کر دیا گیا ہے۔ امدادی سامان کی روانگی کے موقعے پر پی پی کراچی ڈویژن کے صدر نجمی عالم ، پی پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات وقار مہدی ، وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی ، وزیر اعلیٰ سندھ کے کوآرڈینٹر صدیق ابو بھائی، خالد لطیف ، تیمور سیال ، مشتاق مٹو، قادر کھوکھر، شوکت گلگتی اور دیگر شامل تھے۔ درین اثنا زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے امدادی کمپ کراچی اور اندرون سندھ کے تمام اضلاع میں قائم کردیے گئے ہیں جہاں عوام بڑی تعداد میں پہنچ کر متاثرین کیلئے امدادی اشیاء جمع کر رہے ہیں،جوکہ جلد زلزلے سے متاثرہ علاقوں کو روانہ کردی جائیں

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s