Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

سید قائم علی شاہ کی پارٹی کی ضلعی تنظیموں کو زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی کیمپ قائم کرنے کی ہدایت

Leave a comment

کراچی(27۔اکتوبر ): پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے پیلپز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے احکامات کی روشنی میں ملک کے مختلف حصوں میں آنے والے شدید زلزلے کے باعث متاثرہ افراد کی امداد کیلئے پارٹی کی تمام ضلعی تنظیموں کو اپنے اپنے اضلاع، تعلقہ اور سٹی ایریاز میں زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے فوری طور پر امدادی کیمپ قائم کرنے کی ہدایت کی ہے، اور کہاہے کہ پارٹی کارکنان متاثرین کی امداد کیلئے راشن، ادویات اور گرم کپڑے وغیرہ جمع کریں تاکہ متاثرہ علاقوں میں متاثرین کے لئے جلد از جلد امدادی اشیاء روانہ کی جاسکیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s