Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

پاکستان پیپلزپارٹی، اس کی قیادت اور کارکنان شہداء کی قربانیوں اور ان کے ورثاء کو کبھی فراموش نہیں کریں گے:- آصفہ بھٹو زرداری

Leave a comment

 

 

کراچی( 21 اکتوبر) شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے آج 18اکتوبر 2007کے کارساز سانحے کے تین شہداء کے گھروں پر جاکر ان کے ورثاء سے ملاقاتیں کیں، آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی، اس کی قیادت اور کارکنان شہداء کی قربانیوں اور ان کے ورثاء کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، آصفہ بھٹو زرداری نے شہداء کے ورثاء سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی شہیدوں کے ورثاء کو ہمیشہ مرتبے کی نگاہ سے دیکھتی ہے کیونکہ ہم خود شہیدوں کے خاندان کے فرد ہیں، آصفہ بھٹو زرداری نے کراچی کے علاقے گذری میں شہید طاہر ناریجو، منظور کالونی میں شہید ایاز اور محمودآباد میں شہید محمد رفیع کے گھر جاکر ان کے ورثاء سے ملاقاتیں کیں، اس موقع پر شہیدوں کے ورثاء نے آصفہ بھٹو زرداری کا پرجوش استقبال کیا، آصفہ بھٹو زرداری نے کچھ لمحات ان کے گھروں پر گذارے اور کہا کہ شہیدوں نے اس ملک کے عام لوگوں کے حقوق اور جمہوریت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانا دیا ہے اور وہ ہمیشہ ہماری دلوں میں رہیں گے۔

Author: PPP Social Media Cell /FAA

Official Social Media Cell of Pakistan Peoples Party

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s