Pakistan Peoples Party Official

News, updates, events, photographs and other information

فیصل کریم کنڈی کا سانحہ کارساز کے شہداء کو سلام

Leave a comment

فیصل کریم کنڈی کا سانحہ کارساز کے شہداء کو سلام

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے شہدائے کارساز کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کے آج ملک میں پیپلزپارٹی کے شہداء کی قربانیوں کی بدولت جمہوریت قائم ہے. انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے قائدین اور کارکنان نے ملک و قوم کی خاطر لازوال قربانیاں دیں ہیں. فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آٹھ سال قبل آج ہی کے دن شہید بےنظیر بھٹو نے وطن واپس پہنچ کر ملک دشمن عناصر کو یہ پیغام دیا تھا کے پیپلزپارٹی کے قائدین کا جینا مرنا صرف پاکستان اور اس کے عوام کے لئے ہے. انہوں نے مزید کہا کے آج بھی جمہوریت دشمن عناصر پیپلزپارٹی کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں جو ہمیشہ کی طرح ناکام ہونگے. فیصل کریم کنڈی نے شہدائے کارساز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کے سانحہ کارساز کے شہداء کا نام تاریخ میں سنہرے حروف سے یاد رکھا جائے گا.

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s